مہدی زادہ نے آج بروز اتوار چین میں ہونے والے عالمی کراٹے لیگ مقابلوں کے آخری دن میں 67 کلوگرام کے زمرے میں اپنے چوتھے میچ میں 8-4 کےساتھ حریف کو شکست دے کر ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا.
تفصیلات کے مطابق، ورلڈ کراٹے لیگ مقابلے 7 سے 9 دسمبر تک چین میں انعقاد کیا گیا جس میں 80 ممالک سے 176 کھیلاڑی شریک تھے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، 9 دسمبر، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'امیر مہدی زادہ' نے چین میں منعقدہ ورلڈ کراٹے مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.