8 دسمبر، 2018 4:59 PM
News Code: 3660397
0 Persons
چین کیلئے نئے ایرانی سفیر کی تعیناتی

تہران، 8 دسمبر، ارنا - ایرانی دفترخارجہ کے سنیئر عہدیدار "محمد کشاورز زادہ" کو چین میں ایران کا سفیر تعینات کردیا گیا ہے جو جلد اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے روانہ ہوں گے.

ترجمان دفترخارجہ "بہرام قاسمی" کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی تجویز اور صدر روحانی کی منظوری کے بعد محمد کشاورز زادہ جلد چین میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گے.
اس سے پہلے کشاورز زادہ وینزویلا اور ازبکستان میں ایران کے سفیر رہ چکے ہیں.
"علی اصغر خاجی اور عبدالناصر ہمتی" نے چین میں بحیثیت سفیر ایران فرائض سرنجام دے چکے ہیں.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@