ایرانی خاتون نے عالمی بیڈمنٹن مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، 8 دسمبر، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی "ثریا آقایی" نے نیپال میں عالمی بیڈمنٹن مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں ایک کانسی کا تمغہ جیت کر تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی.

آقایی گزشتہ روز نیپال میں عالمی بیڈمنٹن مقابلوں میں میانماری حریف کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکیں جس کے بعد ان کے حصے میں ایک کانسی کا تمغہ آگیا.
تفصیلات کے مطابق، عالمی بیڈمنٹن مقابلے 4 سے 8 دسمبر تک نیپال میں جاری ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@