برطانوی سفیر کا سانحہ چابہار کے متاثرین کے ساتھ ہمدری کا اظہار

تہران، 7 دسمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات برطانیہ کے سفیر نے چابہار میں گزشتہ روز دہشتگردی کے واقعے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے متاثرین کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا ہے.

''روب میکئر'' نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ دہشتگردی کا ہرگز کوئی جواز نہیں ہے.
یاد رہے کہ دہشتگردوں نے گزشتہ روز ایران کے جنوبی علاقے چابہار کے پولیس مرکز کو کار بم دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور 43 زخمی ہوئے.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@