پاکستان نے یمن سے متعلق ایران اور سعودیہ سے بات کی ہے: عمران خان

اسلام آباد، 6 دسمبر، ارنا - وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ انہوں نے یمن میں قیام امن کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب سے بات کی ہے.

یہ بات ''عمران خان'' نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے مزید کہا کہ ہم یمن میں قیام امن کے لئے پوری کوشش کریں گے.
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ اس مقصد کے لئے انہوں نے ایرانی اور سعودی حکام سے رابطہ کیا ہے.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@