اوپیک کا اجلاس؛ ایرانی وزیر تیل ویانا روانہ

تہران، 5 دسمبر، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کے 175 ویں اجلاس میں شریک ہونے کیلئے ویانا روانہ ہوگئے۔

اوپیک (OPEC) کے رکن ملکوں اور دیگر تیل پیدا کرنے والے ممالک کا اجلاس، 6 دسمبر بروز جمعرات، آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوگا جس میں تیل کی پیداوار کم کرنے بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا-
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@