فٹ بال فیڈریشن کے مطابق، ایرانی کھیلاڑیوں نے بدھ کے روز سلواکیہ میں منعقد ہونے والے 3 ملکی مقابلوں میں اپنے پہلے میچ میں روسی ٹیم کو 5-4 سے شکست دے دی.
ایرانی ٹیم آج میزبان ٹیم کے خلاف میدان میں اترے گی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، 5 دسمبر، ارنا - ایران کی قومی فٹ سال ٹیم نے سلواکیہ میں منعقدہ 3 ملکی فٹ سال مقابلوں کے پہلے مرحلے میں روس کو شکست دے دی.