اسلامی جمہوریہ ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے فلپائنی حریف کو 70-78 نتیجے کے ساتھ شکست دے کر اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس کامیابی کے ساتھ ایران باسکٹ بال ٹیم کی 2019 ورلڈ کپ تک رسائی یقینی ہو گئی ہے.
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، 3 دسمبر، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی باسکٹ بال تیم نے فلپائن کی ٹیم کو شکست دے کر،2019 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔