ایرانی نوجوان عالمی شطرنج اولمپیاڈ کے سب سے بہترین کھیلاڑی منتخب ہوگئے

تہران، 3 دسمبر، ارنا – ایرانی جونیئر کھیلاڑی ترکی میں منعقدہ عالمی انڈر 16 شطرنج اولمپیاڈ میں 8 پوائنٹس کے ساتھ بہترین کھیلاڑی کے طور پر منتخب ہوگئے.

ایرانی شطرنج کھیلاڑی 'علیرضا فیروزجاه ' پیر کے روز ترکی میں ہونے والے انڈر 16 اولمپیاڈ کے آخری دن میں مجموعی طور پر 7 کامیابی اور دو برابری کے ساتھ ان مقابلوں کے طلائی تمغہ کو حاصل کر سکا.
قابل ذکر ہے کہ ایرانی ٹیم ان مقابلوں کے پانچواں نمبر پر ہے.
تقصیلات کے مطابق،عالمی انڈر 16 شطرنج مقابلوں کا 25 نومبر سے ترکی میں آغاز ہوچکا ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@