ایرانی مردوں کی تائیکوانڈو ٹیم پیر کے روز برازیل میں منعقدہ بین الاقوامی عسکری مقابلوں میں 3 سونے اور ایک کانسی کے تمغے حاصل کر کے تیسری بار کیلئے عالمی چیمپیئن بن گئی.
روسی ٹیم نے 2 سونے، 1 چاندی اور 3 کانسی اور چینی ٹیم نے ایک طلائی ، 3 چاندی اور ایک کانسی کے ساتھ بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.
تفصیلات کے مطابق، 24 واں بین الاقوامی فوجی تائیکوانڈو مقابلے 29 نومبر سے 2 دسمبر تک برازیل میں انعقاد کیا گیا جس میں 25 ممالک کے کھیلاڑی شریک تھے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران،3 دسمبر، ارنا – ایرانی کھیلاڑیوں نے برازیل میں منعقدہ فوجی تائیکوانڈو مقابلوں میں 3طلائی اور ایک کانسی کے تمغے کیساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی.