ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان مذہبی مذاکرات منعقد ہوں گے

تہران، 3 دسمبر، ارنا – اسلامی جہوریہ ایران کی میزبانی میں ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان مذہبی مذاکرات کا ساتواں دور 5 دسمبر کو تہران میں ہوگا.

ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان دین اور ماحولیات' کے عنوان سے مشترکہ مذہبی مذاکرات 'بدھ کے روز ایرانی دارالحکومت میں منعقد ہوں گے.
ان مذاکرات میں جنوبی کوریا کے عیسائی اور بڈسٹ رہنماوں پر مشتمل ایک وفد اور ایران کے مختلف مذہبی اسکالرز اور دینی رہنما شرکت کریں گے.
یاد رہے کہ مذہبی مذاکرات کا گزشتہ دور کوریائی دارالحکومت سئول میں منعقد ہوا تھا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@