ایرانی ٹیم عالمی یوتھ ٹیبل ٹینس مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

تہران، 3 دسمبر، ارنا - اسلامی جہوریہ ایران کی یوتھ ٹیبل ٹینس کی ٹیم آسٹریلیا میں منعقدہ عالمی جونیئر مقابلوں میں روسی ٹیم کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے.

ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے مطابق، ایرانی کھیلاڑیوں نے آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے عالمی ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کے مقابلوں کے میں نیوزی لینڈ اور روسی ٹیموں کو ہرا دیا.
کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے بعد ایرانی ٹیم کی جانب سے عالمی تمغے کے حصول میں بہت کم فاصلہ رہ گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق، عالمی ٹیبل ٹینس چیمپیئن مقابلے ایک ہفتے کے لیے آسٹریلیا میں منعقد ہوں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@