نامور ایرانی فٹ بال ڈفنڈر جلال حسینی نے قومی ٹیم کو خیرباد کہہ دیا

تہران، 3 دسمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے نامور فٹ بال ڈفنڈر سید جلال حسینی نے قومی ٹیم سے ریٹائرڈمنٹ کا اعلان کردیا ہے.

جلال حسینی اس وقت تہران کے مشہور فٹ بال کلب پرسپولیس کے کپتان ہیں.

انہوں نے گزشتہ 11 برسوں میں ایرانی قومی ٹیم کے 116 میچوں میں کھیلا ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@