ایرانی فری اسٹائل کشتی کھیلاڑیوں نے اتوار کے روز ماسکو میں ہونے والے عالمی کپ مقابلوں کے آخری میچ میں جارجیا کی ٹیم کو 6-0 کے ساتھ ہرا کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی.
روس اور ازبکستان کی ٹیمیں ان مقابلوں کے دوسرے اور تیسرے نمبروں پر ہیں.
عالمی فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلے 1 اور 2 دسمبر کو ماسکو میں جاری رہیں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

ماسکو، 2 دسمبر، ارنا – ایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے ماسکو میں منعقدہ الروسا بین الاقوامی کپ چیمپیئن شپ میں 4 کامیابی کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.