ایرانی دستاویزی فلم 'وحدت' کی باکو میں نمائش

باکو، 2 دسمبر، ارنا – ایرانی مختصر دستاویزی فلم 'وحدت کو آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں نمائش کی گئی.

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایرانی دستاویزی فلم 'وحدت' سے رونمائی کردی گئی جس تقریب رونمائی میں باکو میں تعینات ایران کے ثقافتی اتاشی 'اصغر فارسی' اور آذربائیجان کے اراکین پارلیمنٹ شریک تھے.
اس موقع میں اصغر فارسی نے عالم اسلام میں وحدت کی اہمیت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس پیچیدہ اور نازک صورتحال میں امت مسلمہ کے درمیان تنازعات کے خاتمے اور اتحاد کو برقرار رکھنے کی مزید کوشش کرنی چاہیے.
انہوں نے مزید کہا کہ امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کو قائم کرنے کے طریقوں میں سے ایک، وحدت کے موضوع سے فلم بنانا ہے.
تفصیلات کے مطابق، یہ فلم اسلامی ممالک کے درمیان تنازعات اور ہزاروں پناہ گزینوں کی تلخ زندگی کی عکاسی کرتی ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@