ایران نے عالمی تائیکوانڈو فوجی مقابلوں میں اپنے تیسرے طلائی تمغے جیت لیا

تہران، 2 دسمبر، ارنا – ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی "امیر محمد بخشی" نے عالمی عسکری مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا.

بخشی نے برازیل میں منعقدہ فوجی مقابلوں میں 68 کلوگرام کے زمرے میں اپنے کیمرون، کینیڈا، برازیل اور بلغاریہ کے حریفوں کو شکست دے کر ایک طلائی تمغہ جیت لیا.
اس سے پہلے دوسرے دو ایرانی کھیلاڑیوں "محمد کاظمی اور حمید رضا صدری" نے منعقدہ عالمی عسکری مقابلوں میں دو سونے کے تمغے حاصل کر لئے.
تفصیلات کے مطابق، 24 واں بین الاقوامی فوجی تائیکوانڈو مقابلے 29 نومبر سے 2 دسمبر تک برازیل میں جاری ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@