ایرانی خواتین فٹبال ٹیم کی کافا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن

تہران، 1 دسمبر، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی خواتین فٹبال ٹیم نے کافا ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کی دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

ازبکستان میں منعقدہ کافا ٹورنامنٹ میں، ایرانی خواتین فٹبال ٹیم نے اپنی آخری میچ میں 5۔0 نتیجے کے ساتھ، قازقستان کی ٹیم کو شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
ازبکستان کی ٹیم نے اس ایونٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@