ایرانی ساحلی فٹ بال ٹیم کی عالمی رینکنگ میں دوسری پوزیشن برقرار

تہران، 1دسمبر، ارنا – عالمی ساحلی فٹ بال یونین کی نئی درجہ بندی کے مطابق، ایرانی ساحلی فٹ بال نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے تاریخ رقم کردی.

عالمی درجہ بندی کے مطابق ایرانی بیچ فٹ بال نے دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے.

اس درجہ بندی کے مطابق برازیل، پرتگال، روس، اٹلی کی ٹیمیں بالترتیب پہلے، تیسرے اور چوتھے نمبروں پر ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.