ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی نے عالمی فوجی مقابلوں میں طلائی تمغے جیت لیے

تہران، 1 دسمبر، ارنا - ایران کے تائیکواندو کھیلاڑی حمیدرضا صدری نے برازیل میں منعقدہ فوجی مقابلوں میں 4 طلائی تمغے جیت لیے.

صدری نے چار مختلف مقابلوں میں اپنے حریفوں کے خلاف مسلسل کامیابی حاصل کی.

تائیکوانڈو فیڈریشن کے مطابق، صدری نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیریو میں ہونے والے 24واں عالمی فوجی چیمپیئن شپ مقابلوں میں 54 کلوگرام کے زمرے میں 4 سونے کے تمغے وطن عزیز کے نام کرلئے.
صدری نے پہلے، دوسرے، تیسرے اور چوتھے میچوں میں تیونس، ڈومینیکن، برازیل اور سعودی عرب کے حریفوں کو 23-2،20-11، 31-13، 13-0 پوائنٹس کے ساتھ ہرا دیا.
تفصیلات کے مطابق، 24 واں بین الاقوامی فوجی تائیکوانڈو مقابلے 29 نومبر سے 4 دن تک برازیل میں منعقد ہوں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@