ایرانی خاتون شطرنج کھیلاڑی دنیا کے سب سے 20 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل

تہران، 1دسمبر، ارنا – عالمی شطرنج فیڈریشن کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، ایرانی خاتون نوجوان کھیلاڑی 'سارا خادم الشریعہ' 11درجے کی بہتری کے ساتھ دنیا کی 19ویں پوزیشن پر ہے.

ورلڈ شطرنج فیڈریشن (فیڈی) نے آج بروز ہفتہ اپنی نئی رینکنگ میں دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں ایرانی خاتون' سارا خادم الشریعہ' نے 19ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@