ایران کی عالمی جونیئر شطرنج اولمپیاڈ میں امریکہ کو شکست

تہران، 1 دسمبر، ارنا – ترکی میں منعقدہ عالمی انڈر 16 شطرنج کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے امریکی ٹیم کو مقتدرانہ انداز میں شکست دے کر کامیابی حاصل کی.

ایرانی جونیئر شطرنج ٹیم نے گزشتہ روز ترکی میں ہونے والے انڈر 16 اولمپیاڈ میں اپنے ساتواں میچ میں امریکہ کو 0.5-3.5 کے ساتھ ہرا دیا.
تقصیلات کے مطابق،عالمی انڈر 16 شطرنج مقابلوں کا 25 نومبر سے ترکی میں آغاز ہوچکا ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@