چین میں 'ون بیلٹ ون روڈ' کی میڈیائی تعاون اسمبلی کا افتتاح، ایران کی شرکت

بیجنگ، 31 اکتوبر، ارنا - 'ون بیلٹ ون روڈ' کی میڈیائی تعاون سے متعلقہ پانچویں اسمبلی کا گزشتہ روز چین میں افتتاح کیا گیا جس میں ایران کے علاوہ 200 ممالک کے نمائندے شریک ہیں.

اس فورم کے انعقاد کا اہم مقصد، ریشم روڈ کے منصوبے کو فروغ دینا ہے جو یہ اسمبلی، مختلف ممالک اور اقوام کو ایک دوسرے کے اشتراکات اور اختلافات کے ساتھ متعارف کر کے دوطرفہ سیاسی،میڈیائی، ثقافتی، تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دے سکتی ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@