ایرانی خواتین کی ایشیائی انڈر 18 باسکٹ بال چیمپیئن شپ میں دوسری مسلسل فتح

تہران، 31 اکتوبر، ارنا – ایرانی خواتین کی انڈر 18 باسکٹ بال ٹیم نے بھارت میں منعقدہ ایشیائی باسکٹ بال چیمپئن شپ مقابلوں میں اپنے دوسرے میچ میں گوام کو ہرا کر اپنی دوسری فتح حاصل کی.

ایرانی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے منگل کے روز بھارت میں ہونے والے ایشیائی باسکٹ بال چیمپئن شپ مقابلوں میں گوام کی ٹیم کو شکست دے دی.
یاد رہے کہ ایرانی خواتین نے اپنے پہلے کھیل میں سنگاپور کو ہرا دیا.
تفصیلات کے مطابق، ایشیائی انڈر 18 باسکٹ بال چیمپیئن شپ مقابلوں کا 26 اکتوبر سے انعقاد کیا گیا ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@