ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، مغوی سرحدی اہلکاروں کی بازیابی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد، 31 اکتوبر، ارنا – ایرانی وزیرخارجہ 'محمد جواد ظریف' آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جہاں وہ وزیراعظم عمران اور اپنے ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔

ایرانی وزیرخارجہ آج کی علی الصبح ایک سیاسی، فوجی وفد کی قیادت میں مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کے جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں پاکستانی دفترخارجہ کے حکام اور ایرانی سفیر نے ان کا استقبال کیا۔

15اکتوبر کو پاک ایران سرحد کے قریب دہشتگردوں ںے انقلاب مخالف عناصر کے ساتھ مل کر ایران کے 14 سرحدی اہلکاروں کو اغوا کر لیا. ان اہلکاروں کو علی الصبح لولکدان کے سرحدی علاقے سے ایک دہشتگرد گروہ نے اغوا کیا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@