ایرانی کلائمبر نے ورلڈ کپ میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، 29 اکتوبر، ارنا – ایرانی راک کلائمبر 'رضا علیپور' نے چین میں منعقدہ عالمی راک کلائمبنگ کپ کے مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا.

ایرانی کھیلاڑی 'علیپور'نے چین میں ہونے والے راک کلائمبنگ مقابلوں کے درجہ بندی مرحلے میں روسی حریف کو ہرا دیا اور ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگیا.

فرانس اور انڈونیشیا کے کھیلاڑیوں نے منعقدہ مقابلوں میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@