ایران اور چین کے درمیان ایک نیا بینکنگ نظام متعارف کرایا جاتا ہے

بیجنگ، 29 اکتوبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے درمیان ایک نیا بینکنگ نظام متعارف کرایا جاتا ہے. چینی کنلون بینک کی جانب سے ایرانی تاجروں کے ساتھ بینکاری تعلقات منقطع کرنے کی وجہ سے دونوں ممالک ایک نیا بینکنگ نظام قائم کرنے کے لئے پر عزم ہیں.

دونوں ممالک کے حکام نے کچھ نشستوں میں ایسے بینکنگ نظام قائم کرنے کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کئے ہیں.
چینی کونلون بینک نے اعلان کردیا کہ امریکی دباوں کی وجہ سے نومبر کے ابتدا سے ایران کے ساتھ بینکاری تعلقات کو منقطع کرے گا لہذا اس ملک میں مقیم ایرانی شہری کے چیمبر آف کامرس نے چینی حکام کے ساتھ ایک نشست میں ایسے مسائل کے حل کا مطالبہ کیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@