29 اکتوبر، 2018 11:30 AM
News Code: 3653910
0 Persons
ایران کی عالمی ووشو کپ میں پہلی پوزیشن

تہران، 29 اکتوبر، ارنا – ایرانی ووشو ٹیم نے چین میں منعقدہ عالمی کپ مقابلوں میں 7 سونے اور ایک چاندی کے تمغے حاصل کر کے پہلی بار کیلیے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

ایرانی ووشو کھیلاڑیوں نے چین میں ہونے والے عالمی کپ کے مقابلوں میں مجموعی طور پر 9 تمغے جیت لیے.

تفصیلات کے مطابق، عالمی ووشو کپ مقابلے چین میں ہفتے سے شروع ہوگئے اور اتوار کے روز کو اختتام پذیر ہوں گے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@