سعودیوں اور صہیونیوں کے تشدد کی وجہ امریکہ کی حمایت ہے: ایران

نیویارک، 29 اکتوبر، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی غیرمعمولی حمایت صہیونیوں اور سعودیوں کے کسی بھی تشدد بالخصوص خاشقجی کے قتل کا سبب بن رہی ہے.

یہ بات "محمد جواد ظریف" نے اتوار کے روز "سی بی ایس نیوز" چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں بالکل غلطی فیصلے لئے گئے سمیت سابق عراقی صدر صدام حسین کا انتخاب، القاعدہ، طالبان اور داعش دہشتگردوں کی حمایت ان میں سے ایک ہیں.
ظریف نے کہا کہ سعودیوں نے امریکہ کی حمایت کے ساتھ سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل کردئے.
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے ہمارے علاقے میں غلطی فیصلے کیا ہے اور یہ خطہ مختلف خطرات کا شکار ہے.
انہوں نے کہا کہ جبکہ صدام حسین اور طالبان ہمارے ملک کے دشمن تھے مگر امریکہ کی جانب سے عراق، طالبان اور یمن پر حملہ کرنا ایک غلطی اقدام تھا.
ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کے کسی بھی وحشیانہ جرائم کی اصلی وجہ امریکہ کی غیر معمولی حمایت ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@