ایران کی آثارِ قدیمہ کانفرنس کا جاپان میں انعقاد

بیجنگ، 28 اکتوبر، ارنا – ایران کی 18 ویں آثار قدیمہ کانفرنس گزشتہ روز ٹوکیو میں منعقد ہو گئی جس میں 80 جاپانی محققین اور ایرانی تاریخ سے محبت رکھنے والوں نے شرکت کی.

تفصیلات کے مطابق،اس کانفرنس کا جاپان میں قائم ایرانی سفارتخانے کے زیر اہتمام سے ایران اور جاپان کی ثقافتی ایسوسی ایشن کے بعض حکام، جاپانی اساتذہ اور طلبا اور ایرانی تاریخ اور ثقافت سے دلچسبی رکھنے والوں کی موجودگی میں ہفتہ کے روز ٹوکیو میں انعقاد کیا گیا.
اس موقع میں جاپان میں متعین ایرانی سفیر'مرتضی رحمانی نے ایران اور جاپان کے درمیان اچھے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ثفافتی اور آثار قدیمہ کے شعبوں میں باہمی تعاون کرنا، کثیر الجھتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک سنہری موقع ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@