ایرانی خام سٹیل کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ

تہران، 27 اکتوبر، ارنا – ایران کی کان کنی صنعت اور تعمیر نو اتھارٹی نے اعلان کردیا کہ عالمی اسٹیل ایسوسی ایشن (WSA) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 9 مہینوں میں ایرانی خام سٹیل کی برآمدات کی شرح میں20 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

ایران کی سرنگوں اور کان کنی صنعت کی ترقی اور تعمیر نو اتھارٹی (IMIDRO) نے ہفتہ کے روز اعلان کردیا کہ ایران نے حالیہ 9 مہینوں کے دوران 18 ملین اور 520 ٹن خام سٹیل برآمد کی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں اس کی شرح میں 20 فیصد زیادہ ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@