فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے نیتن یاہو کے دورہ عمان کی مذمت کی

تہران، 27، ارنا - فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ترجمان 'داود شہاب'نے اپنے ایک بیان میں ناجائز صہیونی ریاست کے وزیر اعظم 'نیتن یاہو' کے دورہ عمان کی شدید الفاظ میں مذمت کی.

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمان میں نیتن یاہو کا خفیہ دورہ عمان، فلسطینی مظلوم اور نہتے قوم کے قتل عام کے لیے نیتن یاہو کی حمایت کرنا کے مترادف ہے.

اس بیان نے نیتن یاہو کو قبول کرنے کے لیے عمان کی حکومت کے اقدام کی مذمت کر کے فلسطینیوں پر اس ناجائز ریاست کے متعدد مظالم اور جارحیت کی وضاحت کر لی.

یاد رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے بھی آج صہیونی وزیر اعظم کے دورہ عمان پر کڑی تنقید کی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@