چین میں ثقافتی صنعت کی نمائش کا افتتاح، ایران کی شرکت

بیجنگ، 27 اکتوبر، ارنا – چینی دارالحکومت بیجنگ میں عالمی ثقافتی صنعت کی نمائش کا افتتاح کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران نے بھی حصہ لیا.

چین میں متعین ایرانی ثقافتی اتاشی "عادل خانی" نے کہا کہ منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی نمائش میں اہم ثقافتی تخلیق منظر عام پر آ رہی ہے.
ایرانی بوتھ کے سربراہ "مسعود شماعی زادہ" نے کہا کہ اس بوتھ میں ایرانی دستکاری صنعت، ثقافتی کتابیں اور روایتی موسیقی پیش کی جاتی ہے.
تفصیلات کے مطابق، منعقد ہونے والی نمائش میں 66 ممالک شریک ہیں جس میں اسلامی جمہوریہ ایران دو بوتھوں کا صاحب ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@