جامعہ اسپین میں گوشہ ایران قائم کیا جاتا ہے

میڈرڈ، 27 اکتوبر، ارنا – اسپین میں تعینات ایرانی ثقافتی اتاشی "علیرضا اسماعیلی" اور اسپین کی بین الاقوامی سالامانکا یونیورسٹی کے نائب سربراہ "افرم یلدیز ساداک" نے گوشہ ایران قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردئے.

تفصیلات کے مطابق، اس معاہدے کی تقریب میں جامعہ اسپین کے سربراہ پروفیسر "ویسنٹہ" بھی شریک تھا اور اس یونیورسٹی میں فارسی زبان کی لیکچرر "نازیا بارانی" گوشہ ایران کے سربراہ کے طور پر منتخب ہوگئی.
اس معاہدے کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کے حوالے سے تعلیمی اور تحقیقاتی سرگرمیوں کی مزید مضبوطی اور ہسپانوی عوام کو ایرانی ثقافت سے روشناس کرانا ہے.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایرانی ثقافتی اتاشی نے اسپین کی 800 سالہ سالامانکا یونیورسٹی کو ایرانی ادب، ثقافت اور تاریخ کے سلسلے میں 200 کتابیں تحفہ دے دیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@