عالمی ووشو کپ مقابلوں میں ایرانی خواتین کی فتح

تہران، 27 اکتوبر، ارنا – ایرانی خواتین کی ووشو ٹیم نے چین میں منعقدہ عالمی کپ کے مقابلوں میں اپنے حریفوں کو ہرا کر کامیابی حاصل کی.

ایرانی خواتین کی کھیلاڑیوں 'الہہ منصوریان، شہربانو منصوریان اور فریناز نذیری' نے چین میں عالمی ووشو کپ ٹورنامنٹ میں بالترتیب 52، 65 اور 75 کلوگرام کے زمروں میں برازیل، الجیریا اور روس کی حریفوں کو مقتدرانہ انداز میں شکست دے دی.

تفصیلات کے مطابق، عالمی ووشو کپ مقابلے چین میں آج بروز ہفتے سے شروع ہوگئے اور اتوار کے روز کو اختتام پذیر ہوں گے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@