ایران اور اٹلی نے سائنس اور ٹیکنالوجی پارک سے متعلق معاہدے پر دستخط کئے

شیراز، 25 اکتوبر، ارنا - ایرانی صوبے فارس کے سائنس اور ٹیکنالوجی پارک نے اطالوی کمپنی کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کردئے.

اس معاہدے سے تکنیکی، تحقیق اور تکنیکی تعاون میں وسعت ملے گی اور اس معاہدے کی بدولت دونوں ممالک میں تکنیکی علم کے فروغ اور کامیابیوں کے اشتراک کا سلسلہ بڑھے گا.
اطالوی کمپنی جینیسس اٹلی کے شہر میلان میں موجود ہے جو کہ قابل تجدید توانائی اور پاور پلانٹس کی تعمیر کے حوالے سے سرگرم عمل ہے.
271*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@