ایرانی فلم ڈائریکٹر نے کوریا کے فلم میلے میں ایوارڈ اپنے نام کر لیا

تہران، 25 اکتوبر، ارنا - کوریا میں منعقدہ بوچیون فلم فیسٹیول میں ایرانی ڈائریکٹر اشکان رہگذر نے کوکو میکس ایوارڈ جیت لیا.

ایرانی فلم ساز کی بنائی گئی اینیمیشن فلم The Last Story نے کوریا میں منعقدہ بوچیون فیسٹیول نے کوکو میکس ایوارڈ جیت لیا.
اس فلم میں پرویز پرستوئی، لیلا حاتمی، حامد بهداد، اشکان خاتیفی، بیتا فراهی، اکبر زنجان پور، فرخ نعتی، حسن پورشهری، باران کوصری، مجید مظفری، شکیرا فراهانی، ملکا شریفینیا، زهیر یاری اور بانیلپال شومون نے اپنے فن کے جوہر دیکھائے.
جنوبی کوریا میں 19 سے 23 اکتوبر تک بوچیون فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا.
271*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@