ایران دنیا میں ریشم پیدا کرنے والا دنیا کا آٹھواں بڑا ملک

تہران، 23 اکتوبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران سالانہ 120 ٹن ریشم پیداوار کے ساتھ اس شعبے میں دنیا کے آٹھویں بڑے ملک کی پوزیشن پر کھڑا ہے.

یہ بات ایران کے ریشم سازی مرکز کے سربراہ عدیل سروی نے ایک مقامی نشست سے خطاب کرتے ہوئے میں کہی.
انہوں نے کہا کہ دنیا کے 90 فیصد ریشم کی مجموعی پیداوار ایشیائی ممالک میں ہورہی.
ان کا کہنا تھا کہ ہے چین اور بہارت سالانہ 142 اور 32 ہزار ٹن ریشم کی پیداوار کے ساتھ دنیا کی پہلی اور دوسری پوزیشنیں پر ہیں.
سروی نے مزید کہا کہ اس وقت ایران کے 22 صوبوں میں ریشم کی پیداوار کے لئے کیڑے کو پال رہے ہیں جس کے ذریعے سے ریشم کی 96 فیصد پیداوار ہورہی ہے.
انہوں نے مزید بتایا کہ قالین کی تیاری، طبی، فوجی اور الیکٹرانک کی صنعتوں میں ریشم کا استعمال ہورہا ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@