ایرانی پہلوانوں نے عالمی کشتی مقابلوں میں 2 کانسی کے تمغے جیت لیے

تہران، 22 اکتوبر، ارنا - ایرانی پہلوان 'حسن یزدانی اور پرویز ہادی' نے ہنگری میں منعقدہ 2018 بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر 2 کانسی کے تمغے وطن عزیز کے نام کردئے.

ایرانی پہلوانوں نے گزشتہ روز بوڈا پیسٹ کے عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپیئن شپ میں 86 اور 125 کلوگرام کیٹگیری میں اپنے روسی حریفوں کو جارحانہ انداز میں شکست دے دی.

یاد رہے کہ 2018 فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی چیمپیئن شپ کے مقابلے 28 اکتوبر تک بوڈاپیسٹ میں جاری ہیں گے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@