ایرانی وزیر خارجہ کے استعفے کی افواہ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں

تہران، 22 اکتوبر، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے شعبے تعلقات عامہ نے محمد جواد ظریف کے استعفے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی افواہیں جھوٹ پر ہیں جس کا جواب دینا ہم ضروری نہیں سمجھتے.

تفصیلات کے مطابق، دفترخارجہ نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں محمد جواد ظریف کے استعفے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی بے بنیاد اور جھوٹی خبریں جواب یا انکار کے قابل نہیں ہیں.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@