ایرانی فلم کی سائوپولو فلم میلے کی نمایش

تہران، 22 اکتوبر، ارنا - برازیل میں ہونے والے 43 ویں سائوپولو فلم میلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی 'سان سیٹ ٹرک' فلم کو نمایش کے لئے پیش کیا جائے گا.

ایرانی ہدایت کار'ابوالفضل صفاری' کی بنائی گئی فلم سان سیٹ ٹرک، سائوپولو فلم میلے میں، 18 سے 21 اکتوبر تک نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔
یہ فلم ایران اور جرمنی کی مشترکہ بنائی گئی فلم ہے جو ایک خاندان کی زندگی کی کہانی ہے، یہ خاندان اپنے گھر میں جو ایک کاروانسائیائی کی طرح ہے مختلف سیاحوں کی پذیرائی کرتے ہیں۔
**274*9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@