ایرانی کھیلاڑی نے گرینڈ پری تائیکوانڈو مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

تہران، 21 اکتوبر، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "آرمین ہادی پور" نے برطانیہ میں منعقد ہونے والے گرینڈ پری تائیکوانڈو مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا.

ہادی پور منعقدہ مقابلوں میں اپنے جاپانی، تھائی لینڈی اور اطالوی کے حریفوں کو شکست دے کر ایک سونے کے تمغے کے ساتھ پہلی پوزیش پر آگیا.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ دوسرے ایرانی کھیلاڑیوں "میر ہاشم حسینی اور سجاد مردانی" ںے جمعہ کے روز منعقدہ مقابلوں میں ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے.
تفصیلات کے مطابق، 2018 گرینڈ پری مقابلوں کا جمعہ سے اتوار کے روز تک برطانیہ کی میزبانی میں جاری ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@