نامور ایرانی فلمساز اسٹاک ہوم فلم میلے میں ایوارڈ لے اڑے گا

تہران، 20 اکتوبر، ارنا - آسکر انعام یافتہ ایرانی فلم ساز "اصغر فرہادی" 2018 اسٹاک ہوم فلم میلے میں ویژنری ایوارڈ لے اڑے گا.

اسٹاک ہوم فلم میلے کی پریس کانفرنس کے مطابق، نامور ایرانی فلم ساز اصغر فرہادی منعقد ہونے والے فلم فیسٹیول کے ایوارڈ کانسی گھوڑے اپنے نام کرلے گا.
اس فلم فیسٹیول نے لکھا کہ اصغر فرہادی سنیما کا ایک بڑا ماہر ہے اور اپنی فلموں میں موجودہ مسائل کا جائزہ کر رہا ہے جو کوئی شخص اس کی فلموں سے تقلید نہیں کرسکتا ہے.
تفصیلات کے مطابق، 2004 سے اسٹاک ہوم فلم میلے کے ویژنری ایوارڈ پیش کیا جاتا ہے جس سے پہلے نامور فلمسازوں "وس اندرسون، پابلو لارین اور آلخاندرو گونزالس اینارتو" نے یہ ایوارڈ کو حاصل کرلیا.
اسٹاک ہوم فلم میلے کا 7 سے 18 نومبر تک سوئڈن میں انعقاد کیا جائے گا جو اصغر فرہادی کی بنائی گئی Everybody Knows فلم ریلیز ہوگی.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@