ایران کی یوتھ اولمپک کھیلوں میں 7ویں پوزیشن

تہران، 19 اکتوبر، ارنا - ارجنٹینا میں منعقدہ تیسرے یوتھ اولمپک مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران نے 7 طلائی، 3 چاندی اور 4 کنسی کے تمغے جیت کر 7ویں پوزیشن اپنے نام کر لی.

ایرانی کھیلاڑیوں کے کاروان میں شمشییر بازی کا 1 کھیلاڑی، ایتھلیٹکس میں 3 کھیلاڑی، تین کھلاڑیوں کے باسکٹ بال مقابلوں میں 4 ایرانی کھیلاڑی، تائیکوانڈو میں 6 کھیلاڑی، باکسنگ میں 1 کھیلاڑی، فری اسٹائل کشتی اور گریکو رومن میں چار کھیلاڑی، وزن اٹھانے کے مقابلوں میں 2 کھیلاڑی، گھڑ سواری میں 1 کھیلاڑی، کراٹے میں 5 کھیلاڑی، جوڈو میں 2 کھیلاڑی، سوئمنگ میں 1 کھیلاڑی، ٹیبل ٹینس میں 1 کھیلاڑی، جمناسٹکس میں 1 کھیلاڑی، شوٹنگ میں 2 کھیلاڑی، فٹسال میں 10 کھیلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن کی کل تعداد 49 بنتی ہے.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@