جرمنی میں منعقدہ فلم میلے میں ایرانی مختصر فلم نے ایوارڈ جیت لیا

تہران، 18 اکتوبر، ارنا - ایرانی مختصر فلم ایلان نے جرمنی کے ایبرس والڈے فیسٹیول میں ایوارڈ اپنے نام کر لیا.

جرمنی میں منعقدہ 15ویں ایبرس والڈے فلم میلے میں ایرانی فلم ساز مصطفی گندومکر کی بنائی گئی فلم ایلان نے بہترین مختصر فلم کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا.

امریکہ، اسپین، فرانس، آسٹریلیا اور چین سمیت 18 دیگر ممالک کی فلموں میں سے ایرانی فلم ایلان نے بہترین مختصر فلم کا ایوارڈ اپنے نام کیا اس فلم کو 71 ممالک کی 849 فلموں میں سے منتخب کیا گیا ہے.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@