ایرانی اداکار نے عراق میں بہترین اداکار کے ایوارڈ حاصل کرلیا

تہران، 17 اکتوبر، ارنا – ایرانی اداکار'نوید محمد زادہ' نے عراق کے شہر سلیمانیہ میں منعقدہ تیسرا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے سب سے بہترین مرد اداکار کا ایوارڈ حاصل کرلیا.

ایرانی فلم 'بغیر تاریخ بغیر دستخط' کے اداکار 'نوید محمدزادہ' کو عراق کے علاقے سلمانیہ کے فلم میلے میں سب سے بہترین اداکار کے طور پر منتخب کر لیا گیا.

اس فلم کے ہدایت کار وحیدجلیلوند ہے جس فلم نے اس سے پہلے روس اور سلوواکیا کے فلم میلوں میں ایوارڈ حاصل کر لیا ہے.

تفصیلات کے مطابق یہ فلم فیسٹیول 10 سے 16 اکتوبر تک سلیمانیہ میں انعقاد کیا گیا جس میں 52 ممالک سے 122 فلمیں شریک تھیں.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@