ایران کے 140 ایجادات امریکہ میں رجسٹرڈ ہیں: نائب ایرانی صدر

ارومیہ، 17 اکتوبر، ارنا - نائب ایرانی صدر برائے امور سائنس اور ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال میں 140 ایجادات متعارف کئے ہیں جو امریکہ میں رجسٹرڈ ہوئی ہیں.

یہ بات 'سورنا ستاری' نے گزشتہ روز ایرانی کے مغربی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر ارومیہ میں سائنسی ماہرین اور یونیورسٹیوں کے حکام کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ روان سال میں ایران کے 140 ایجادات امریکہ میں رجسٹرد کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ سال ان کی تعداد 90 تھی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@