دوستانہ فٹبال میچ، ایران کی بولیویا کو شکست

تہران، 17 اکتوبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک دوستانہ فٹ بال میچ میں بولیویا کو شکست دے دی جس میں ایرانی خواتین شائقین نے خصوصی شرکت کی.

ایرانی قومی فٹ بال ٹیم نے گزشتہ روز دوستانہ میچ میں اپنی حریف بولیویا کی ٹیم کو 2-1 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایرانی خواتین منعقدہ مقابلوں میں ناظرین کے طور پر موجود تھیں.
ایرانی قومی فٹ بال ٹیم متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ایشین کپ مقابلوں میں شرکت کے لئے تیار ہو رہی ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@