دنیا، نئے ہٹلر کا ظہور وجود میں آنے سے روکے: ایرانی وزیر دفاع

تہران، 15 اکتوبر، ارنا - ایران کے وزیر دفاع نے موجودہ امریکی صدر کی عالمی سطح پر قوانین کی خلاف ورزیوں کا ذکر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی برادری آج ایسی خلاف ورزیوں کے سامنے مزاحمت نہ کرے تو نئے ہٹلر پیدا ہوں گے.

یہ بات بریگیڈیئر جنرل "امیر حاتمی" نے تہران میں چوتھے عسکری طبی نظام کے عنوان سے ایشیا پیسفک کی چوتھی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری موجودہ دور میں نئے ہٹلر کے ظہور کا وجود کا مقابلہ کرے دوسری صورت میں المناک انسانی بحران پیدا ہوگا.
جنرل حاتمی نے کہا کہ امریکیوں نے خودمختاری اور آزادی کی وجہ سے انسانی حقوق اور بنیادی اصولوں کے خلاف پابندیاں عائد کیا ہے اور وہ معیشتی دہشتگردی کے ذریعہ ادویات اور قوموں کی بنیادی انسانی ضروریات کی فراہمی کو روک کر رہے ہیں.
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر میں اپنی ذمہ داری، عالمی امن کا خواہاں، انسانی حقوق اور عالمی معاہدوں پر قائم رہنے کا ثابت کردیا اور خود کے دفاع میں مضبوط اور طاقتور ہے.
انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک پیداوار اور صنعتی طاقت اور سامان کے سوا کیمیکل، مائیکروبیل اور جوہری معاہدے اور صحت تنظیموں کے قواعد و ضوابط کی طرح عالمی وعدے، معاہدے اور کنونشن پر قائم ہے جو عالمی برادری میں سرگرم عمل ہے.
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ دنیا حالیہ سالوں میں جوہری ہتھیاروں کے سامنے اسلامی جمہوریہ ایران کی نیک نیتی کا دکھا ہے اور اب تک اپنی رواداری کے ساتھ امریکی خلاف ورزی کو برداشت کر رہا ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@