2018 یوتھ اولمپک مقابلوں میں ایران کی 8 درجے بہتری

تہران، 14 اکتوبر،ارنا۔ ارجنٹائن میں جاری یوتھ اولمپک مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کھیل دستہ 8 درجے بہتری کے ساتھ 17ویں پوزیشن پر آگیا.

اس رپورٹ کے مطابق،ارجنٹائن میں جاری 2018 یوتھ اولمپک مقابلوں کے ساتویں دن میں ایرانی کھیل دستہ مجموعی طور پر 8 تمغوں کے ساتھ 17 ویں پوزیشن پر ہے۔
روس اب تک مجموعی طور 35 تمغوں کے ساتھ ان مقابلوں کی پہلی پوزیشن پرکھڑی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، یوٹھ المپکس مقابلے 6 سے 18 اکتوبر تک ارجنٹائن کے دارالحکومت، بیونس ایئرز میں جاری ہے جس میں 49 ایرانی کھیلاڑیاں شریک ہیں.
منعقد ہونے والے مقابلوں میں شمشیر زنی، ایٹھلکس، باسکٹ بال، تائیکوانڈو، بوکسنگ، گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی، لفٹننگ، گھوڑ دوڑ، کراٹے، تیراکی، جوڈو، کشتیرانی، ٹیبل ٹینس، جمناسٹکس، شوٹنگ، فٹ سال کے کھیلوں پر شامل ہیں.

9467*
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@