ایرانی کھیلاڑی نے یوتھ اولمپکس جمناسٹکس مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا

تہران، 14 اکتوبر، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "رضا بہلول زادہ" نے یوتھ اولمپکس جمناسٹکس مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہلی بار کے لئے ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا.

بہول زادہ نے اتوار کے روز ارجنٹائن کے دارالحکومت، بیونس ایئرز میں منعقدہ یوتھ اولمپکس جمناسٹکس مقابلوں میں 13.241 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن اپنے نام کرلیا.
چین اور روس کے کھیلاڑی بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن پر آگئیں.
تفصیلات کے مطابق، یوٹھ المپکس مقابلے 6 سے 18 اکتوبر تک ارجنٹائن کے دارالحکومت، بیونس ایئرز میں جاری ہے جس میں 49 ایرانی مردوں اور خواتین شریک ہیں.
منعقد ہونے والے مقابلوں میں شمشیر زنی، ایٹھلکس، باسکٹ بال، تائیکوانڈو، بوکسنگ، گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی، لفٹننگ، گھوڑ دوڑ، کراٹے، تیراکی، جوڈو، کشتیرانی، ٹیبل ٹینس، جمناسٹکس، شوٹنگ، فٹ سال کے کھیلوں پر شامل ہیں.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@